امریکی ریاست نویارک میں کاسمیٹک کی فیکٹری میں یکہ بعد دیگرے دھماکے، درجنوں افراد زخمی ہوگئے

منگل 21 نومبر 2017 00:05

امریکی ریاست نویارک میں کاسمیٹک کی فیکٹری میں یکہ بعد دیگرے دھماکے، ..
نویارک: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 نومبر2017ء) امریکا کی ریاست نیویارک میں کاسمیٹکس کی فیکٹری میں یکے بعد دیگرے دھماکے، دھماکےمیں ستر سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصٰیلات کے مطابق امریکی ریاست نیویارک میں کاسمیٹکس کی فیکٹری میں الاصبح دھماکا ہوا جس کے بعد یکے بعد دیگرے دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس کے بعد فائربریگیڈ سمیت پولیس کی گاریوں کی علاقے کو گھیرے میں لےلیا۔ ابتدائی طور پر دھماکے میں 75 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہاہے۔

متعلقہ عنوان :