ایک شخص نے اپنے منہ میں 459 سٹرا رکھ کر گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
امین اکبر پیر 20 نومبر 2017 23:44
ایک بھارتی شخص نے اپنے منہ میں ایک ساتھ 459 ڈرنک سٹرا رکھ کر گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا ہے۔
گینیز نے تصدیق کی ہے کہ اوڑیسہ سے تعلق رکھنے والے 23سالہ منوج کمار مہارانا اپنےہاتھوں کو استعمال کیے بغیر ایک ساتھ منہ میں 459 ڈرنک سڑا رکھ کر نیا عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔
(جاری ہے)
ریکارڈ بناتے ہوئے منوج کو اس بات کی اجازت تھی کہ وہ پلاسٹک بینڈ کی مدد سے سڑا کو ایک ساتھ باندھ سکے لیکن وہ ہاتھ استعمال نہیں کر سکتا تھا۔
اس سے پہلےیہ ریکارڈ برطانیہ کے سائمن ایلمور کا تھا،جنہوں نے اپنے منہ میں 400 سٹرا رکھےتھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.