شجا ع آ با د اور جلالپو ر پیر وا لا کے پبلک سکو ل کو ملتا ن پبلک سکو ل کا حصہ بنا یا جا ئے گا‘ ڈپٹی کمشنر

پیر 20 نومبر 2017 22:15

ملتان ۔20نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2017ء)ڈ پٹی کمشنر ملتان نادر چٹھہ نے کہا ہے کہ شجا ع آ با د اور جلالپور پیر وا لا میں جا ری ترقیاتی منصو بو ں کو مقر رہ مد ت میں مکمل کیا جا ئے گا‘ صحت اور تعلیم کی تما م سکیمو ں پر ترقیا تی کا مو ں کو مزید تیز کیا جا ئے ۔فنڈز کا بر وقت استعمال سے عوامی منصو بو ں میں بہتر ی لا ئی جاسکتی ہے‘ ان منصوبو ں میں بے ضابطگی بر دا شت نہیں کی جا ئے گی بصو رت دیگر سخت کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔

ان خیا لا ت کاا ظہا ر انہو ں نے شجاع آ با د اور جلالپو رپیر وا لا کے دو رہ کے مو قع پر جاری ترقیا تی منصو بو ں کا جا ئز ہ لیتے ہوئے کیا ۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شجا ع آ با د اور جلالپو ر پیر وا لا کے پبلک سکو ل کو ملتا ن پبلک سکو ل کا حصہ بنا یا جا ئے گا جس سے تعلیمی کا رکر دگی میں بہتری آ ئے گی ۔

(جاری ہے)

عوام کا معیار زند گی بہتر بنا نے کیلئے پنجا ب حکو مت دور دراز علاقو ں میں پراجیکٹس کامیا بی سے مکمل کررہی ہے تا کہ ترقیا تی منصوبوں سے عوام مستفید ہو سکے اور یہا ں کے عوام کا معیا ر زند گی بلند ہو۔

انہو ںنے کہا کہ شجا ع آ با د اور جلالپور پیر والا میں صاف پا نی کی فراہمی کے منصو بو ں پر بھی کا م جا ری ہے ۔ جس کے تحت دیہی علاقو ں تک فلٹر یشن پلانٹ لگا ئے جا رہے ہیں ۔صا ف پا نی کی فر اہمی سے بیماریوں کا سد با ب ہو گا ۔انہو ں نے مزید کہا کہ تعلیم اور صحت کے منصو بو ں پر ترقیاتی کا مو ں کے معیا ر پر خصوصی تو جہ دی جا رہی ہے ۔ترقیاتی کامو ں کیلئے فنڈز فر اہم کر دئیے گئے ہیں ۔

اب یہ افسران کی ذ مہ دا ری ہے کہ انہیں بر وقت مکمل کر وا ئیں ۔بصو ر ت دیگر تا خیر کرنے والے ذ مہ داروں کے خلاف کاررو ائی کی جا ئے گی ۔ہما را مقصد عوام کو ترقیاتی منصو بے فر اہم کر کے انہیں ریلیف دینا ہے ۔دریںاثنا ء اے ڈ ی سی فنا نس نے شجا ع آ با د اور جلالپو ر پیر وا لامیں جار ی ترقیا تی منصو بو ں با رے ڈ پٹی کمشنر کو تفصیلی بریفنگ بھی دی۔