گوجرانوالہ ،بجلی بند رہے گی

پیر 20 نومبر 2017 22:12

گوجرانوالہ ۔20نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2017ء) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی(گیپکو) کی پریس ریلیز کے مطابق ضروری تعمیراتی کاموں کے باعث 21نومبر کو کالج روڈ گرڈ اسٹیشن کے آئی ایس ایس ایم ، گوجرانوالہ نمبر3اور نیو جناح روڈ فیڈروں پر بجلی کی سپلائی صبح 10سے سہ پہر04بجے تک جبکہ ا سی دن ڈسکہ انڈسٹریل گرڈ اسٹیشن کے گلوٹیاں، مترانوالی ، سیاں، اوکے، پسرور روڈ، ڈسکہ سٹیل، نذیر سٹیل، الہ دین سٹیل، المدینہ سٹیل، حمید سٹیل، عبدالمجید اور جیوے مدینہ سٹیل فیڈروں پر بجلی کی سپلائی صبح 10سے دن 2بجے تک منقطع رہے گی۔

متعلقہ عنوان :