حکومت صوبے کے تمام اضلاع میں متوازن ترقی پر یقین رکھتی ہے،صوبہ بھر کے دورافتادہ علاقوں کے عوام کو تعلیم، صحت اور صاف پانی کی فراہمی کے حوالے سے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں جس کے مثبت اثرات مرتب ہورہے ہی،گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی
پیر 20 نومبر 2017 22:07
(جاری ہے)
اس موقع پر گورنر نے کہا کہ حتی الامکان میری خواہش اور کوشش رہی ہے کہ محروم اور مظلوم طبقات کے حقوق کے حصول کے لئے ہرممکن کوشش کروں اور ایسے اقدامات اٹھائے جائیں جس سے غریب لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مل سکے۔ انہوں نے کہا کہ خانوزئی کے لئے پہلے بھی کئی اسکیمیں فراہم کی ہیں اور آئندہ بھی ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔ رکن صوبائی اسمبلی عارفہ صدیق نے گورنر کا علاقہ خانوزئی کے لئے فراہم کردہ ترقیاتی منصوبے اور بالخصوص ایل پی جی پلانٹ کی تنصیب کا شکریہ ادا کیا اور گورنر کو ایل پی جی پلانٹ کے افتتاح کی بھی دعوت دی۔
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.