آئند ہ برس دسمبر 2018میں سکھر سندھ آرٹ اینڈ ڈیزائن کالج کام کرنا شروع کردیگا، قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ
پیر 20 نومبر 2017 22:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہر بچہ با صلاحیت پیداہوتا ہے ان کی صلاحیتوں کو نکھار کر مفیدبناناحکومت کی ذمہ داری ہے جبکہ ہمارے ملک میں اس کا فقدان ہے ،انہوں نے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ جہالت ہے اسی وجہ سے بے روزگاری ہے ، بچہ اگر پڑھالکھا ہوگا تو وہ سرکاری نوکری کی طرف دھیان نہیں دے گا بلکہ وہ ریاست کا حصہ بنے گا ۔
انہوں نے کہا کہ سکھر آئی بی اے دو کمروں سے شروع کیاگیا تھا اب وہ ملک کا تیسرابڑا ادارہ بن چکا ہے اور انشاء اللہ آئندہ سال دنیا کی 150بہترین یونیورسٹیز میں اس کا شمار ہو گا ۔سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ سکھر ضلع میں 1700ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی کمی ہے اور گائوں کے اسکول بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ۔انہوں نے کہا کہ بچے کی پرائمری تعلیم اس کی ماںہے جس کا پڑھا لکھاہونا لازمی ہے ہر طالب علم کو سال میں 850گھنٹے لازمی پڑھنا چاہئے ۔جبکہ سندھ کا بچہ مشکل سی00 2گھنٹے پڑھتاہے اس صورتحال میں وہ گرامر اور کیمبرج اسکولوں سمیت دنیا کے بچوں سے مقابلہ کیسے کر سکتا ہے ہم سب کو مل کر تعلیم کی ترقی کے لئے کوششیں کرنی ہونگی ۔انہوں نے کہا کہ سندھ کے بچوں خصوصی طور پر بچیوں میں بہت ساراٹیلنٹ موجود ہے ۔نوجونوں اور اساتذہ کو معاشرے سے مایوسی کو ختم کرنے کے لئے آگے آنا ہوگا ۔ تقریب سے ایلیمینٹری کالج کی پرنسپل شگفتہ پروین اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.