نو جوان کسی کے آلہ کا ر نہ بنیں ان کی سوچ کا محو ر صر ف اور صر ف پا کستان ہو نا چا ہیئے،ملک ند یم کا مر ان

پیر 20 نومبر 2017 21:35

وہاڑی۔20 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2017ء)صو بائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ملک ند یم کا مر ان نے کہا ہے کہ با صلا حیت نو جوان نسل پا کستان کی سفیر ہے‘ دنیا کی سا تو یں ایٹمی طا قت اور سی پیک جیسے اہم مر کز کو اوج ثر یا پر لے جا نا نئی نسل کی ذمہ داری ہے نو جوان کسی کے آلہ کا ر نہ بنیں ان کی سوچ کا محو ر صر ف اور صر ف پا کستان ہو نا چا ہیئے یہ بات انہوں نے ضلع وہاڑی کی1122 طلبا و طا لبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کر نے کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے کہی ۔

مقامی مارکی میں منعقدہ تقر یب میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی، ایم پی اے میاں محمد ثاقب خور شید ، ایم پی اے چوہدری ارشاد احمد آرائیں ، ایم پی اے چوہد ری محمد یو سف کسیلیہ ، مسز شمیلہ اسلم، فر ح منظو ر رند، محکمہ تعلیم کے افسران حید ر عباس گر دیزی ، منصو ر شاہ ، نیا ز احمد مغل ، غلام محمد شاہ بخاری، رانا محمدیعقوب ، مسز نجمہ گلزار، شما ئلہ خالق، اے ڈی سی جی مہر امیر بخش ، اے ڈی سی آر خضر حیات، اسسٹنٹ کمشنر سید آصف حسین شاہ، ڈی ایم او خضر حیات بھٹی ،ایس این اے شیخ خرم سلیم ، اسسٹنٹ ڈائر یکٹر پلا ننگ محمد مظفر خان کے علاوہ طلبا و طا لبات انکے والد ین اور اسا تذہ نے شر کت کی تقر یب میں طلبا و طالبات کو وی آئی پی پرو ٹوکول دیتے ہوئے گا رڈ آف آنر پیش کیا گیا پو لیس کے چا ک و چو بند دستے نے با صلا حیت نو جو انوں کو سلامی دی۔

(جاری ہے)

صو بائی وزیر ملک ند یم کا مر ان نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے پا کستان کو اند ھیروں سے نکالا اور تر قی کی راہ پر گا مز ن کیا مخلص سیاست دانوں کو پیچھے دھکیلا جا رہا ہے گوادر بند ر گا ہ پا کستان کا دل ہے اس کی فعا لیت سے ملک کو سا لا نہ آٹھ ارب کی آمدن ہو گی جو ملک سے غربت ، جہا لت اور بے روز گاری کے خا تمہ میں مد د دے گی سی پیک منصو بے میں انڈ سٹریل زون قا ئم کئے جا رہے ہیں جس سے ملک میں صنعتی تر قی ہو گی ملک خو شحال ہو گا ۔ تقر یب سے طلبا محمد بن طارق اور مقد س شفیع نے طلبا کی نما ئند گی کر تے ہوئے پنجا ب حکو مت کے اقدامات اور تعلیم کے شعبہ میں وزیر اعلی پنجاب کی خصو صی دلچسپی کو سراہا نقابت کے فرائض سینیئر ہیڈ ماسٹر ظفر جمیل نے انجام دیئے۔