موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا

پیر 20 نومبر 2017 21:32

قصور۔20 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2017ء) موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق لاہور کا رہائشی شاہ نواز سعید خاںاپنی بیوی کے ہمراہ قصورکے نواحی گائوں ستوکی میں اپنی زمین پر آیا ہوا تھا کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر 15ہزار روپے نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون ودیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے،پولیس مصروف کارروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :