امیر جماعت اسلامی پشاور بیر ون ملک روانگی ،ہدایت اللہ خان قائم مقام امیر پشاور ہونگے

پیر 20 نومبر 2017 21:01

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 نومبر2017ء) امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور صابرحسین اعوان کے نجی دورے پر بیر ون ملک روانگی کی وجہ سے ہدایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی ٹائون ٹو قائم مقام امیر ضلع پشاور ہوںگے۔

(جاری ہے)

ہدایت اللہ نے قائم مقام امیر جماعت اسلامی پشاور کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :