وزیراعلیٰ پنجاب کاملتان میںبزرگ جوڑے پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس،ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم

پیر 20 نومبر 2017 20:52

وزیراعلیٰ پنجاب کاملتان میںبزرگ جوڑے پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس،ذمہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 نومبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ملتان میںبزرگ جوڑے پر تشدد کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او ملتان سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ بزرگ جوڑے پر تشد د کے ذمہ داروں کیخلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لا ئی جائے۔

متعلقہ عنوان :