پشاور،جسٹس قلندر علی خان کا مالاکنڈ جیل کا دورہ ، معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان رہا

پیر 20 نومبر 2017 21:26

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2017ء) جسٹس قلندر علی خان کا مالاکنڈ جیل کا دورہ ، معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو رہا کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز جسٹس قلندر علی خان نے ڈسٹرکٹ سیشن جج ظفر علی خان ، آئی جی جیل خانہ جات شاہد اللہ خان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد نعیم خان اور سول جج/ مجسٹریٹ امجد حسن تنولی کے ہمراہ جیل کا تفصلی معائینہ کیا اور قیدیوں کے مسائل فرداًً فرداًً سنے ۔ قبل ازیں جیل سپرٹینڈنٹ سعود خان نے جیل کے بارے میں بریفنگ دی۔

متعلقہ عنوان :