مخدوم امین فہیم کی دوسری برسی، بلاول بھٹو سمیت پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کی شرکت
مخدوم خاندان اور پیپلز پارٹی لازم و ملزوم ہیں، مخدوم امین فہیم کے خاندان کی بے تحاشہ قربانیاں ہیں، آئیندہ وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ
پیر 20 نومبر 2017 20:38
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مخدوم خاندان اور پیپلز پارٹی لازم و ملزوم ہیں، مخدوم خاندان اور پیپلز پارٹی ایک ہی چیز کے دو نام ہیں، مخدوم خاندان اور پیپلز پارٹی کا سفر انشاء اللہ جاری و ساری رہے گا، ہالا کالج کا قیام مخدوم امین فہیم کی کاوشوں کا نتیجہ ہے، مخدوم امین فہیم کے خاندان کی بے تحاشہ قربانیاں ہیں، انہوں نے کہا کہ مخدوم امین فہیم ہر اچھے برے وقت میں پیپلزپارٹی کے ساتھ رہے، جمیل الزماں بلاول بھٹو کیساتھ بیٹھے ہیں اور یہ ساتھ ہمیشہ رہے گا، مخدوم امین فہیم نے پیپلز پارٹی کے ہر اچھے اور برے دور میں پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا، محبت اور دوستی کا سفر بڑھتا رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ مجھے چیرمین بلاول بھٹو نے حکم دیا کہ کالج بنایاجائے اور کالج منصوبے کے افتتاح کی تقریب میں شرکت کر رہا ہوں، ہالا کالج کا قیام مخدوم امین فہیم کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد کالج تیار ہوگا،بلاول بھٹو بطور وزیراعظم اس کا افتتاح کرینگے، پاکستان کا اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.