وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف کا سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) حامد علی مرزا کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 20 نومبر 2017 20:10

وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف کا سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) حامد علی ..
لاہور۔20 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) حامد علی مرزا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :