لاہورکرکٹ اکیڈمی کے کوچ طلعت مرزا کو اچانک دل کا دورہ ، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل

پیر 20 نومبر 2017 19:28

لاہورکرکٹ اکیڈمی کے کوچ طلعت مرزا کو اچانک دل کا دورہ ، پنجاب انسٹی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2017ء) لاہورکرکٹ اکیڈمی کے کوچ طلعت مرزا کو اچانک دل کا دورہ پڑا ان کی حالت غیر ہونے پر انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیاگیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :