لاہور:کبڈی کے بین الاقوامی کھلاڑی مطلوب علی ٹریفک حادثے میں زخمی

پیر 20 نومبر 2017 19:16

لاہور:کبڈی کے بین الاقوامی کھلاڑی مطلوب علی ٹریفک حادثے میں زخمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2017ء) کبڈی کے بین الاقوامی کھلاڑی مطلوب علی ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے بتایاگیا ہے کہ مطلوب علی شورکورٹ سے لاہور کی جانب آ رہے تھے کہ شیخوپورہ روڈ پر ایک تیز رفتار ٹرک ان کی گاڑی سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ مطلوب علی شدید زخمی ہوگئے جنہیں شیخوپورہ کے قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :