مریم نواز سے جاتی امراء میں این اے 120 کے کارکنوں کے وفد کی ملاقات

نواز شریف کی صاحبزادی نے مختلف مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی کروادی

پیر 20 نومبر 2017 19:16

مریم نواز سے جاتی امراء میں این اے 120 کے کارکنوں کے وفد کی ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2017ء) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے گزشتہ روز جاتی امراء میں لاہور سے حلقہ این 120 کے کارکنوں کے 55 رکنی وفد سے ملاقات کی جس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے اس وفد نے این اے 120 سے ملحقہ مختلف مسائل پیش کئے مریم نواز نے ان مسائل کی فوری حل کی یقین دہانی کروائی جاتی امراء میں ہونے والی اس ملاقات میں الیکشن 2018ء بھی زیر بحث آیا اس حوالے سے مریم نواز نے وفد کو خصوصی ہدایات جاری کیں۔

متعلقہ عنوان :