وزیراعلی خیبرپختونخواکامالکوٹ میں گاڑی کھائی میں گرنے کے واقعے پر انتہائی دکھ کا اظہار

پیر 20 نومبر 2017 18:29

وزیراعلی خیبرپختونخواکامالکوٹ میں گاڑی کھائی میں گرنے کے واقعے پر ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2017ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ضلع ایبٹ آباد کے تھانہ بکوٹ کے علاقے مالکوٹ میں گاڑی کھائی میں گرنے کے واقعے پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے واقعے میں جان بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دُعا کی نیزتمام متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :