بھمبرمحکمہ برقیات میں تبادلے

پیر 20 نومبر 2017 18:08

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2017ء) محکمہ برقیات میں تبادلے ایس ڈی او سٹی ٹو سبیل احمد چوہان کو ضلع بھمبر سے ضلع باغ ٹرانسفر کر دیا گیا اور باغ سے قاضی خالد عزیز کو ضلع بھمبر ایس ڈی او سٹی ٹو لگا دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نئے ایس ڈی او قاضی خالد عزیز کو بھمبر سٹی ٹو لگا دیا گیا اور انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کرد یا عوامی سماجی اور شہری حلقوں میں ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا۔