نیب لاہورنے پبلک سیکٹرکمپنیوں میں کرپشن کی باقاعدہ تحقیقات شروع کردیں
چیف سیکرٹری پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ اورپیراگون انتظامیہ سے22 نومبرکوریکارڈ طلب کرلیا،پیراگون پاؤسنگ سوسائٹی کے مالک خواجہ سعد رفیق ہیں۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ پیر 20 نومبر 2017 17:54
(جاری ہے)
دونوں کو وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا فرنٹ مین سمجھا جاتا ہے۔ان افسران نے آشیانہ اقبال کی زمین سعد رفیق کے ساتھیوں کو بھی دی۔ نیب نے پنجاب لینڈڈویلپمنٹ کمپنی، صاف پانی اور لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور پیراگون انتظامیہ سے 22نومبرکوریکارڈ بھی طلب کر لیا ہے۔پیراگون پاؤسنگ سوسائٹی کے مالک خواجہ سعد رفیق ہیں۔ نیب نے کمپنی سے پیراگون سٹی کے سی ای او اورایکسچینج ڈائریکٹرکے معاہدے بھی طلب کرلیے ہیں۔ دوسری جانب چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ کرپشن کا پیچھا کرتے رہیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.