وزیراعلیٰ پرویزخٹک کاایبٹ آباد میں ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

پیر 20 نومبر 2017 17:39

وزیراعلیٰ پرویزخٹک کاایبٹ آباد میں ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں ..
پشاور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2017ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ضلع ایبٹ آباد کے تھانہ بکوٹ کے علاقے مالکوٹ میں گاڑی کھائی میں گرنے کے واقعے پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے واقعے میں جان بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دُعا کی نیزتمام متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :