گجرات ،ْنواحی گاؤں نیو نوشہرہ میں گجرات میں دیور اور بھابھی پراسرار طور پر زندہ جل کر ہلاک
پیر 20 نومبر 2017 17:36
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق گجرات میں دیور اور بھائی پر اسرار طور پر زندہ جل گئے اور ان کی موت ایک معمہ بن گئی ،ْ زندہ جل جانے والی صبیحہ نامی خاتون کے شوہر نعیم مرزا نے الزام عائد کیا کہ گھریلو ناچاقی کے باعث میرے بھائی ندیم نے پہلے میری بیوی صبیحہ کو پٹرول چھڑک کر آگ لگائی پھر خود کو بھی جلا ڈالا۔
دونوں کو تشویشناک حالت میںہسپتال لایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دونوں ہی دم توڑ گئے۔مدعی نعیم مرزا نے مرحوم بھائی کے خلاف مقدمہ بھی درج کرادیا ۔ دوسری جانب پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ مدعی نعیم مرزا کی بیوی صبیحہ کے اپنے دیور ندیم کے ساتھ نامناسب تعلقات تھے جس پر نعیم نے اپنے بھائی اور بیوی کو کمرے میں بند کرکے دونوں کو زندہ جلا ڈالا تاہم ابھی کیس کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور بہت جلد مقتولین کی موت کے پہلو واضح ہوجائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.