پاک چین دوستی سمندروں سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے، بلوچستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں، آنے والے وقت کے ساتھ پاک چین دوستی مزید مستحکم ہو گی

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کا پاک چین مشترکہ ایئر شوکی تقریب سے خطاب

پیر 20 نومبر 2017 16:42

پاک چین دوستی سمندروں سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے، بلوچستان کے عوام ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 نومبر2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی سمندروں سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے، بلوچستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں، آنے والے وقت کے ساتھ پاک چین دوستی مزید مستحکم ہو گی۔

(جاری ہے)

پیر کو پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے سمنگلی ایئربیس پر مشترکہ ایئر شو میں نواب ثناء اللہ زہری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین دوستی سمندروں سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے، بلوچستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں، ایئر شو کے انعقاد پر پاک فضائیہ کے مشکور ہیں،آنے والے وقت کے ساتھ پاک چین دوستی مزید مستحکم ہو گی۔

متعلقہ عنوان :