بلاول بھٹو زر داری ،ْفاروق ستار ،ْگور نر سندھ ،ْ وزیر اعلیٰ و دیگر کا حادثے میں جاں بحق افراد کے ورثاء سے اظہار ہمدردی

پیر 20 نومبر 2017 16:39

بلاول بھٹو زر داری ،ْفاروق ستار ،ْگور نر سندھ ،ْ وزیر اعلیٰ و دیگر کا ..
خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2017ء) پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار،گورنر سندھ زبیر احمد،وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ،سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، روٹری انٹرنیشنل کلب کے مجاہد حسین راجپوت،شجاعت احمد صدیقی،پی ایف یو جے کے مرکزی رہنماء صوفی محمد اسحاق سومرو، پٹرول پمپس آنر ایسوسی ایشن کے صدر زاہد راجپوت،حسن رضا آرائیں،الشہباز انجمن تاجران لقمان پھاٹک کے چیئرمین گل محمد سھاگ،صدر الدین منگی،آغا شیر عالم،اعجاز چشتی،چیمبرز آف کامرس کے سابق صدر و کھجور منڈی کے صدرمیاں محمد بشیرآرائیں،انجمن آرائیاں کے ممتاز علی آرائیں ،ْایم این اے نواب خان وسان،ایم این اے ڈاکٹر سیدہ نفیسہ۰ شاہ جیلانی ،شیعہ علماء کونسل سندھ کے صوبائی جنرل سیکرٹری علامہ سید اسد اقبال زیدی نے روڈ حادثے پر افسوس اورجاں بحق ہونے والوں کے ورثاء سے ہمدردی کا اظہار کیا ۔