خورشید احمد شاہ کا خیرپور میرس سندھ میں ٹریفک حادثے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار

پیر 20 نومبر 2017 15:01

خورشید احمد شاہ کا خیرپور میرس سندھ میں ٹریفک حادثے میں بڑی تعداد میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2017ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ نے خیرپور میرس سندھ میں ٹریفک حادثے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیاہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے ہلاک شدگان کیلئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتٴْیابی کیلئے دعا کی ۔ انہوں نے اس دل خراش واقعہ پر متاثرہ خاندانوں سے بھی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :