ربیع الاول امت مسلمہ کے لئے خوشیوں اور برکتوں کا مہینہ ہے ،ْاحسن اقبال

پیر 20 نومبر 2017 15:01

ربیع الاول امت مسلمہ کے لئے خوشیوں اور برکتوں کا مہینہ ہے ،ْاحسن اقبال
ْ اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2017ء) وزیر داخلہ احسن اقبال نے قوم کو ربیع الاول کی مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ ربیع الاول امت مسلمہ کے لئے خوشیوں اور برکتوں کا مہینہ ہے - ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ دھرنے والوں سے اپیل ہے کہ ربیع الاول کے تقدس کے پیش نظر دھرنا ختم کریں - انہوںنے کہاک ہقوم کو اتفاق اور اتحاد سے عید میلاد النبی منانے کا موقع دیا جانا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :