ْگوجرانوالہ پولیس نے سیشن کورٹ کے گیٹ پر گاڑی سے اسلحہ برآمدکرکے 6 ملزموں کو گرفتار کر لیا

پیر 20 نومبر 2017 15:01

ْگوجرانوالہ پولیس نے سیشن کورٹ کے گیٹ پر گاڑی سے اسلحہ برآمدکرکے 6 ملزموں ..
گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2017ء) گوجرانوالہ پولیس نے سیشن کورٹ کے گیٹ پر گاڑی سے اسلحہ برآمدکرکے 6 ملزموں کو گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق گرفتار افراد مقدمہ قتل میں پیشی پر آئے تھے ،جب ان کی گاڑی عدالت کے گیٹ پر پہنچی تو پولیس نے تلاشی کے دوران 5بندوقیں اور گولیا ں برآمد کر لیں اور ملزموں کوحراست میں لے لیا گیا،پولیس نے کارروائی کرکے ملزموں کے مزید4 ساتھیوں کو گرفتار کر لیاجن سے تحقیقات شروع کر دی گئیں

متعلقہ عنوان :