پنجاب امپروومنٹ پراجیکٹ کیلئے ایک ارب 80کروڑ کی دوسری قسط جاری کر دی

پیر 20 نومبر 2017 14:48

پنجاب امپروومنٹ پراجیکٹ کیلئے ایک ارب 80کروڑ کی دوسری قسط جاری کر دی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2017ء) محکمہ خزانہ نے پنجاب امپروومنٹ پراجیکٹ کے لئے دوسری قسط جاری کر دی ۔محکمہ خزانہ نے دوسری قسط کی مدمیں ایک ارب 80کروڑ روپے جاری کئے ہیں ۔

(جاری ہے)

جبکہ اس سے قبل پہلی قسط کی مد میںایک ارب 70کروڑ روپے جاری کئے گئے تھے ۔صوبائی دارالحکومت کی گورننس کی بہتری کے لئے 51کروڑ50لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :