وزارت منصوبہ بندی کے زیراہتمام اقتصادی راہداری کی ساتویں مشترکہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا
پیر 20 نومبر 2017 13:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پاکستان اقتصادی راہداری کی تکمیل کیلئے چینی عوام اور چین کی اعلیٰ قیادت کے عزم کو نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان کے عوام اور حکومت اقتصادی راہداری کی کامیاب اور پرامن تکمیل کیلئے پرعزم ہیں۔ سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی نے کہا کہ چین کی جانب سے کڑے وقت میں پاکستان میں خطیر سرمایہ کاری سے دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو حوصلہ دیا ہے، توانائی، انفراسٹرکچر اور گوادر کے منصوبوں پر نہایت مثبت پیش رفت ہوئی ہے، پاکستان اور چین تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنائیں گے۔ شعیب صدیقی نے کہا کہ گوادر اقتصادی راہداری کا سب سے اہم جزو اور خطے کی خوشحالی کا ضامن ہے، اقتصادی راہداری صنعتی تعاون کے اہم مرحلے میں داخل ہو رہی ہے۔ پاکستان اور چین کے ماہرین پر مبنی ورکنگ گروپس توانائی، انفراسٹرکچر، گوادر، صنعتی تعاون اور طویل المدتی منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ ورکنگ گروپس نے نہایت محنت اور جانفشانی کے ساتھ متعلقہ شعبوں میں دوطرفہ پیشرفت کے لئے سفارشات مرتب کی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.