چار سال کی بچی کو علامہ اقبال کے اشعار پڑھنے پر کمال کی مہارت

پیر 20 نومبر 2017 13:22

چار سال کی بچی کو علامہ اقبال کے اشعار پڑھنے پر کمال کی مہارت
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔20نومبر2017ء) :پاکستان کی چار سالہ تاوصل شاہ بچی جو علامہ اقبال کے اشعار پڑھنے پر کمال کی مہارت رکھتی ہیں اس کے علاوہ ماڈلنگ ،ایکٹنگ میں بھی مہارت رکھتی ہے ۔

(جاری ہے)

اور اس چار سالہ بچی اردو زبان بولنے میں اتنی مہارت رکھتی ہے کہ کوئی بھی پڑھا لکھا شخص اس سے بات کرنے میں ہکچاہٹ محسوس کرتا ہے کہ یہ ہماری اردو میں غلطی نہ نکال دے ،اس چار سالہ بچی سے جب انٹرویو میں پوچھا گیا کہ آج کل تو انگلیش بولنے کا دور ہے اردو کون بولتا ہے تو اس نے انتہائی خوبصورت شعر پڑھتے ہوئے جواب دیا کہ۔خلق ہوؤں میں جو حوشبو گول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں ۔ 

متعلقہ عنوان :