نواز شریف کو عقیدہ ختم نبوت ﷺ میں چھیڑ چھاڑ کرنے کی سزا مل رہی ہے ۔ ن لیگی ایم پی اے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 20 نومبر 2017 12:44

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 نومبر 2017ء) : مسلم لیگ ن کے ایم پی اے نے اپنی ہی پارٹی کے صدر نواز شریف کا بھانڈا پھوڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی ایم پی اے الیاس چنیوٹی نے بادشاہی مسجد میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

(جاری ہے)

ن لیگی ایم پی اے الیاس چنیوٹی نے کہا کہ نواز شریف کو ختم نبوتﷺ کے قانون میں تبدیلی کی سزا مل رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں واضح الفاظ میں کہتا ہوں کہ نواز شریف کو پانامہ کیس میں اتنی سزا نہیں ملنا تھی ، لیکن یہ جو اب در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں یہ اس لیے ہے کیونکہ ان سے عقید ہ ختم نبوتﷺ میں کوتاہی ہوئی ہے۔ الیاس چنیوٹی نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

متعلقہ عنوان :