آل سکھر اسما ل ٹر یڈرز اینڈ کا ٹیج انڈ سٹریز کے اجلا س کا انعقاد

پیر 20 نومبر 2017 13:07

سکھر۔ 20نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2017ء) آل سکھر اسما ل ٹر یڈرز اینڈ کا ٹیج انڈ سٹریز کا ایک اجلا س صدر عبد المتین بند ھانی کی زیر قیا دت تا جر سیکٹر یٹ میں منعقد ہوا، جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق اجلاس میں حاجی ہا رون میمن ، حا جی شفیع عبا سی ، خوا جہ جلیل ،بر کت علی سو لنگی ، صا بر کپتان ، بدر رفیق قر یشی ، ملک محمد رضوا ن ، ملک یعقو ب ، گلزار بھٹو ، فیا ض خا ن ، لالا عا بد کھو کھر سمیت دیگر عہدیدران و ممبران نے شر کت اجلا س سے خطا ب کر تے ہوئے آل سکھر اسما ل ٹر یڈرز اینڈ کا ٹیج انڈسٹریز کے صدر عبد المتین بند ھانی نے کہا کہ ملک کو ترقی کی را ہ پر گا مزن کر نے کیلئے اسٹیک ہو لڈر ز کو مشاورت کے عمل میں شامل کرکے سو فیصد نتائج حا صل کئے جا سکتے ہیں انہو ں نے کہا کہ حکو مت کو معیشت کی ترقی کیلئے کا روبا ردوست ما حو ل فراہم کرنا ہو گا ادارو ں کو سخت ما نیٹرنگ میکنزم بنا نا ہوگا، حکومت کو چا ہئے کہ وہ معیشت کو مضبو ط بنا نے اور پاکستان کی ترقی کے لئے مستقل بنیا دو ں پر پالیسیا ں دے جس سے ملک کی معیشت میں بہتری آئیگی ۔