جماعت اسلامی کی جانب سے رابطہ عوام مہم جاری ہے

پیر 20 نومبر 2017 13:00

جماعت اسلامی کی جانب سے رابطہ عوام مہم جاری ہے
سکھر۔ 20نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2017ء) جماعت اسلامی کی جانب سے رابطہ عوام مہم بھرپور طور پر جاری ہے، جاری کرد ہ اعلامیہ کیمطابق صوبہ سند ھ کے رہنماء ، صوبائی نائب قیم عبدالحفیظ بجارانی ، امیر ضلع مولانا حزب اللہ جکھرو سمیت دیگر ذمہ داران نے جماعت اسلامی کی رابطہ عوام مہم کے سلسلہ میں باگڑ جی ،روہڑی اور پنوعاقل میں مختلف پروگرامات کیے اوراہم شخصیات اور عوام سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتی رابط عوام مہم کے مقاصد سے آگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :