یو ای ٹی کا سالانہ کانووکیشن 18دسمبر کو ہوگا

پیر 20 نومبر 2017 12:46

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2017ء) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) پشاور کا سالانہ کانووکیشن 18دسمبر کو ہوگا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سیشن13۔

(جاری ہے)

2012ء سے لیکر 15تک فارغ التحصیل طلبہ کو یکم دسمبر تک اپنی رجسٹریشن مکمل کر نے کی ہدایت کی گئی ہے ، ریہرسل 17 دسمبر کو صبح 10 بجے ہوگی جس میں حصہ لئے بغیر طلبہ کو کانووکیشن میں شرکت کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔