وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات ،

صوبے میں جاری وفاقی ترقیاتی منصوبوں اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیر 20 نومبر 2017 12:32

وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ سندھ  کی ملاقات ،
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 نومبر2017ء) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی جس میں صوبے میں جاری وفاقی ترقیاتی منصوبوں اور مجموعی صورتحال پر گفتگو کی گئی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو شاہد خاقان عباسی سے و زیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی جس میں گورنر سندھ محمد زبیر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں صوبے میں جاری وفاقی ترقیاتی منصوبوں او ر مجموعی صورتحال پر گفتگو کی گئی اور سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ …

متعلقہ عنوان :