سعودی عرب ، پانچ ہزار سال پرانے ہاتھی کے باقیات برآمد

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 20 نومبر 2017 11:18

سعودی عرب ، پانچ ہزار سال پرانے ہاتھی کے باقیات برآمد
ریاض (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔20نومبر2017ء)  مقامی ذرائع کے بعد جیو لوجیکل سروے بورڈ کے ترجمان طارق اباالخیل نے مقامی میڈیاسے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تاریخی کھدائی پر مامور بورڈ کی ٹیم کو مشرقی تیماءکے النفود صحراءمیں کھدائی کے دوران5 لاکھ برس پرانے ہاتھی کے باقیات ملے ہیں۔

(جاری ہے)

دریافت شدہ نمونے ہاتھی کے بچے کے دانتوں ، بازوں اور کولہوں کے ہیں۔ باقیات کا 84 فیصد تک حصہ دریافت ہوچکاہے اور مزید کھدائی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :