خیرپورمیں کوئلے سے بھرا ٹرک مسافروین پر الٹ گیا20افراد ہلاک‘3زخمی ہوگئے‘ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے-مقامی حکام
میاں محمد ندیم پیر 20 نومبر 2017 10:47
(جاری ہے)
حکام کے مطابق مسافر وین رانی پور سے سکھر جارہی تھی اور حادثہ دھند کی وجہ سے پیش آیا۔
خیر پور سول ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ غلام جعفر سومرو کے مطابق 4 زخمیوں کو ہسپتال لایا گیا تھا جن میں سے 2 افراد دم توڑ گئے تاہم ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مطابق ٹرک کے وین پر الٹنے کی وجہ سے مزید کچھ افراد وین میں دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔جاں بحق ہونے والے افراد میں رانی پور اور گردونواح کے تاجر بھی شامل ہیں جو خریداری کے لیے سکھر جا رہے تھے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
کراچی، گھریلو پریشانیاں ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے خود کشی کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.