Live Updates

عمران خان اپنی بیوی نہیں سنبھال سکے تو وہ مستقبل میں ملک کو کیسے چلا پائیں گے

پیر 20 نومبر 2017 10:36

عمران خان اپنی بیوی نہیں سنبھال سکے تو وہ مستقبل میں ملک کو کیسے چلا ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔20نومبر2017ء) :نجی یونیورسٹی کے طالبات کے سوالات میں ایک طلباء نے محمود الرشید سے سوال کیا کہ عمران خان نے دھرنے میں لوگوں سے کہا تھا کہ میں شادی تب کروں گا جب میرا دھرنا ختم ہو جائے گا لیکن جب ملک میں دھماکہ ہوا اس نے شادی کر لی لیکن پھر بھی وہ اپنی بیوی نہیں سنبھال سکے تو وہ مستقبل میں ملک کو کیسے چلا پائیں گے ۔

(جاری ہے)

محمود الرشید نے عاجزانہ جواب میں کہا کہ قائداعظم کی ازدواجی زندگی بھی کامیاب نہیں رہی تو ہم یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ مستقبل میں عمران خان ملک کو نہیں سنبھال سکیں گے کسی بھی سیاستدان کو آگے لانے کے لئے اس کے ماضی کو دیکھا جاتا ہے اور عمران خان کا ماضی ایک اچھا ماضی ہے جنہوں نے کرکٹ کے علاوہ لاہور ،پشاور اور کراچی میں کینسر ہسپتالوں کا آغاز کیا ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں ۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :