مظاہرین پرتشدد سے آگ پورے ملک میں پھیل جائیگی، وزیراعظم کورپورٹ میں انکشاف
دھرنامظاہرین کوڈیڈلائن دینادراصل حکومت کی اپنی آخری لائف لائن ہوتی ہے،احسن اقبال پھنس گئے ،ایک دھرنادوسری طرف توہین عدالت ہے،دھرنے میں کل مزید جماعتیں شامل ہوجائیں گی۔ڈاکٹرشاہد مسعود کاتجزیہ
ثنااللہ ناگرہ پیر 20 نومبر 2017 00:17
(جاری ہے)
شاہدمسعود نے بتایاکہ کل ربیع الاول کاچاندنظرآگیاہے مزید اہلسنت جماعتیں دھرنے میں شامل ہوجائیں گی ۔
حکومت پربحران دربحران بڑھتاجارہاہے۔کراچی میں دھرناشروع ہوگیاہے ان کاجذبہ مزیدبڑھتاجارہاہے۔ انہوں نے بتایاکہ احسن اقبال پھنس گئے ہیں وہ ایک طرف کہتے ہیں دھرناختم کردودوسری جانب ڈیڈلائن دے دیتے ہیں۔حکومت دھرنامظاہرین کوڈیڈلائن نہیں دراصل آخری لائف لائن دیتی ہے۔اسی طرح وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کورپورٹ دی گئی ہے کہ اگرمظاہرین پرتشدد کیاگیاتوآگ پورے ملک میں پھیل سکتی ہے۔کیونکہ مظاہرین کامطالبہ صرف وزیرقانون زاہد حامد کے استعفیٰ کاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.