ربیع الاول کے تقدس کے پیش نظر دھرنا ختم کریں،احسن اقبال کی اپیل

قوم کو ربیع الاول کی مبارکباد دی

اتوار 19 نومبر 2017 23:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 نومبر2017ء) وفاقی وزیر وزیر داخلہ احسن اقبال نے قوم کو ربیع الاول کی مبارکباد دی ہے ۔اپنے تہینتی پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ ربیع الاول امت مسلمہ کے لئے خوشیوں اور برکتوں کا مہینہ ہے ۔

(جاری ہے)

دھرنے والوں سے اپیل ہے کہ ربیع الاول کے تقدس کے پیش نظر دھرنا ختم کریں ۔ قوم کو اتفاق اور اتحاد سے عید میلاد النبی منانے کا موقع دیا جانا چاہیے ۔

متعلقہ عنوان :