نوشہروفیروزٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل نوجوان جاںبحق،تین زخمی

اتوار 19 نومبر 2017 22:20

نوشہروفیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 نومبر2017ء) نوشہروفیروزٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل نوجوان جاںبحق،تین زخمی ،اسپتال منتقل،اکری پولیس ذرائع کے مطابق مہران ہائے وے پر مزدا کی ٹکر میں ٹھری میرواہ کا رہائشی موٹرسائیکل سوار نوجوان مراد علی ولد عالم بھٹی جاں بحق ہوگیا جبکہ یوسف بھٹی،علی ڈنواور ملک اصغر زخمی ہوئے جنہیں ابندائی طبی امدادکیلئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے،کنڈیاروپولیس ذرائع کے مطابق کوڑل مگریو کی نعش دالی موری کے قریب سے ملی ہے نوجوان نے تین روزروہڑی کینال میںچھلانگ لگاکر قبل خودکشی کی تھی،ہالانی شہر میں ایک حادثہ میں چارسالہ مصوم اسد اجن کا رکی زدمیں شدید زخمی ہوگیاجسے نازک حالت کے باعث علاج کیلئے نواب شاہ اسپتال منتقل کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :