جڑانوالہ ،ڈمپرکی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

اتوار 19 نومبر 2017 22:20

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 نومبر2017ء) ڈمپرکی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق، بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے نواحی گائوں 23گ ب کا رہائشی طلال موٹر سائیکل پر فیصل آباد کی جانب جا رہا تھا کہ تھانہ کھرڑیانوالہ کی حدود مکوآنہ کے قریب تیز رفتار ڈمپر ڈرائیور نے ٹکر مار دی جس سے نتیجہ میںموٹر سائیکل نوجوان طلال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔

(جاری ہے)

اطلاع پر پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا تاہم پولیس مصروف کاروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :