آئی سی سی مشکوک بولنگ ایکشن والے تمام بولرز کے لیے سخت قوانین بنائے ‘ عبد القادر

اتوار 19 نومبر 2017 21:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2017ء) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے آئی سی سی سے مشکوک بولنگ ایکشن والے تمام بولرز کے لیے سخت قوانین بنانے کا مطالبہ کر دیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے محمد حفیظ کی بولنگ پابندی کا ذمہ دار پی سی بی انتظامیہ کو قرار دے دیا۔ انہوں نے بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ کے بولنگ ایکشن پر بھی انگلی اٹھا دی۔

متعلقہ عنوان :