عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس (آج) ہوگی

اتوار 19 نومبر 2017 20:50

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2017ء)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام آل پارٹیزکانفرنس (آج )پیر کو ہوگی۔ کانفرنس میں الیکشن اصلاحاتی ایکٹ2017ء میںعقیدہء ختم نبوت پر بات ہوگی۔

(جاری ہے)

دینی وسیاسی جماعتوں کے قائدین ورہنما،تمام وفاق ہائے مدارس کے مہتممین اور تمام مکاتب فکر سے جید علمائے کرام شرکت کریں گے۔کانفرنس ایک بجے دن مرکزعالمی مجلس ختم نبوت نورانی چورنگی پر ہوگی۔