چکوال گرڈاسٹیشن سے شیڈول کے مطابق بجلی بندرھے گی

اتوار 19 نومبر 2017 20:22

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2017ء) آئیسکو سرکل چکوال کے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق سالانہ مینٹیننس پروگرام کے سلسلے میں 132kv چکوال گرڈاسٹیشن سے درج ذیل فیڈرزپر شیڈول کے مطابق بجلی بندرھے گی - 20نومبرکلر کہار،آرابازار،منگوال،21 نومبرسرکال،منارہ،لائن پارک،22 نومبرسرپاک،منگوا ل ا ور 23 نومبرسرپاک اور منارہ،فیڈرز پر صبح 09:00 تا 1:00 بجے دن بجلی بند رہے گی - صا رفین سے تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں- کام جلد مکمل ہونے کی صورت میںسپلائی وقت سے پہلے بحا ل ہوسکتی ہی-

متعلقہ عنوان :