ٹیچرز ایسوسی ایشن کے راہنما آل کی والدہ انتقال کرگئیں

اتوار 19 نومبر 2017 19:42

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2017ء) میونسپل ٹیچرز ایسوسی ایشن کے راہنما آل رضا(رضوی شاہ) کی والدہ علالت کے بعد انتقال کرگئیں، انھیں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں بھنوڑہ قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں محکمہ تعلیم کے عمائدین اور عوام نے بھرپور شرکت کی۔