ایبٹ آباد جلسہ ،ْ شرکاء کے ’’آئی لو یو ،ْ آئی لو یو ‘‘ کے نعرے

نوازشریف نے ’’آئی لو یو ٹو ‘‘اور ’’نوازشریف ریئلی لو یو‘‘کہہ کر شرکاء کو جواب دیا

اتوار 19 نومبر 2017 18:50

ایبٹ آباد جلسہ ،ْ شرکاء کے ’’آئی لو یو ،ْ آئی لو یو ‘‘ کے نعرے
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2017ء) ایبٹ آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے جلسے میں شرکاء نے نوازشریف کے خطاب کے آغازمیں ’’آئی لو یو ،ْ آئی لو یو ‘‘ کے نعرے لگانا شروع کئے تو جواب میں نوازشریف نے ’’آئی لو یو ٹو ‘‘اور ’’نوازشریف ریئلی لو یو‘‘کہہ کر شرکاء کو جواب دیا ۔

متعلقہ عنوان :