پبلک اکائونٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کراچی پورٹ ٹرسٹ میں آج ہوگا

مچھلی کے سٹاک میں کمی سمیت اس کیلئے مناسب قانون سازی اور دیگر عوامل کا جائزہ لیا جائے گا

اتوار 19 نومبر 2017 18:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 نومبر2017ء) پبلک اکائونٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کراچی پورٹ ٹرسٹ میں آج بروز سوموار ہوگا اجلاس میں مچھلی کے سٹاک میں کمی سمیت اس کیلئے مناسب قانون سازی اور دیگر عوامل کا جائزہ لیا جائے گا۔

(جاری ہے)

کمیٹی کا اجلاس کنوینئر ڈاکٹر عارف علوی کی سربراہی میں ہوگا اجلاس میں شرکت کیلئے چیف سیکرٹری سندھ سمیت متعلقہ افسران کو اگاہ کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔اعجاز خان

متعلقہ عنوان :