نیب قوانین سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا 21واں اجلاس آج ہوگا

نیب قوانین سے متعلق بعض شقوں پر اتفاق رائے نہ ہونیکی صورت میں ووٹنگ کرائی جائے گی

اتوار 19 نومبر 2017 18:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 نومبر2017ء) نیب قوانین سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا 21واں اجلاس آج بروز سوموار پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا اجلاس میں نیب قوانین سے متعلق بعض شقوں پر اتفاق رائے نہ ہونے کی صورت میں ووٹنگ کرائی جائے گی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا اجلاس میں نیب قوانین سے متعلق سیاسی جماعتوں کی سفارشات پر غور کیا جائے گااور کسی بھی قانون پر اتفاق رائے نہ ہونے کی صورت میں ووٹنگ کرائی جائے گی۔۔۔۔اعجاز خان

متعلقہ عنوان :