سابق فرسٹ کلاس کرکٹر خورشید محمدانتقال کرگئے

اتوار 19 نومبر 2017 18:12

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2017ء) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان کے بردار نسبتی سابق فرسٹ کلاس کرکٹر خورشید محمد رضائے الہی سے انتقال کرگئے ۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین میں کھیلوں سے وابستہ شخصیات کے علاوہ عزیز و اقارب نے شرکت کی مرحوم کی تدفین سعود آباد قبرستان میں ادا کی گئی ۔مرحوم کا سوئم آج( پیر) بعد نماز ظہر تا عصر جامع مسجد المصطفیٰ کوثر ٹائون ملیر میں منعقد ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :