Live Updates

تحریک انصاف کے رہنمائوں کا شیخ قصر ایوب کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اتوار 19 نومبر 2017 18:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ، سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین ، سیکرٹری انفارمیشن شفقت محمود ، چئیرمین پی ٹی آئی چیف آ ف سٹاف نعیم الحق، اسد عمر، سنٹرل ریجن کے صدر عبدالعلیم خان ، خورشید محمود قصوری ، اعجازاحمد چوہدری ، چوہدری سرور، میاں محمود الرشید، شعیب صدیقی، ، ولید اقبال، شبیر سیال ، ندیم ہارون نے پارٹی رہنما شیخ قصر ایوب کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :